نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انو راگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ رواں برس بھی سیریز کا کوئی امکان نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا کہنا تھاکہ 2016ءمیں روایتی حریف کا مدمقابل ہونا کا کوئی پلان ہے نہ ہی فی الوقت اس کا کوئی امکان موجود ہے ۔انہوں نے کہا کہ دوطرفہ سیریز تو نہیں ہو گی البتہ کسی تیسرے وینیو پر تین یا اس سے زائد ملکوں کا ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔
پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،انڈیاکاایساجواب کہ شائقین حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































