مارٹن گپٹل کی 4 برس سے سوئی قسمت بھی جاگ اٹھی
ڈونیڈن(نیوزڈ یسک ) ڈونیڈن ٹیسٹ میں کیویز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینا سری لنکا کے گلے پڑ گیا، نیوزی لینڈ نے8 وکٹ پر 409 رنز جڑ دیئے، ناتجربہ کار بولنگ اٹیک کے سامنے مارٹن گپٹل کی 4 برس سے سوئی قسمت بھی جاگ اٹھی اور انھوں نے کیریئر کی تیسری سنچری جڑتے ہوئے 156… Continue 23reading مارٹن گپٹل کی 4 برس سے سوئی قسمت بھی جاگ اٹھی