دبئی(نیوز ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے کھلاڑی احمدعرفان کے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ان کو سٹے بازی کی پیشکش پاکستان کے ایک کھلاڑی نے کی۔ عرفان ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ہانگ کانگ کی طرف سے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔اگر ان پر الزامات ثابت ہوگئے تو ان کو دو سے پانچ سال کی سزا دی جا سکتی ہے اس سزا میں پابندی اور قید بھی شامل ہے۔عرفان کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔
سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی‘‘ہانگ کانگ کے کرکٹر ا حمد عرفان کاانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































