بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پہلا ون ڈے :آسٹریلیا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ(نیوز ڈیسک)پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا،پانچ میچوں کی سیریز میںآسٹریلیا نے بھارت کیخلاف برتری حاصل کر لی ہے،روہت شرما کے171 رنز کی اننگ بھارت کے کام نہ آسکی۔بھارت نے میچ کا ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں صرف تین وکٹ پر 309 رنز بنائے جس میں روہت شرما کے171 اور ویرات کوہلی کے91رنز کی عمدہ اننگز شامل تھیں۔آسٹریلیا کی جانب سے جیمز فاکنر نے 2اورہیزل وڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میںآسٹریلیا کی ابتدا میں ہی دو وکٹیں21رنز پر گر گئیں،فنچ8اور وارنر5رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تاہم اسمتھ149 اورجارج بیلے112رنزکی اننگز نے بھارت کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ،آسٹریلیا بھارت309رنز کا ہدف چار بالز سے پہلے ہی حاصل کر لیا۔بھارت کی جانب سے سرن نے3اور ایشون نے2وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلیا کیاسٹیون اسمتھ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…