اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیش کی عدالت نے قومی کرکٹر شہادت حسین کی ملازمہ تشدد کیس کے سلسلے میں ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی۔ شہادت حسین اس سے قبل دو بار جیل سے رہائی کیلئے کوششیں کر چکے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق شہادت حسین اور ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

بنگلور(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بنگلور کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جنوبی افریقہ کو ابتدا میں ہی یکے بعد دیگر تین جھٹکے لگ چکے ہیں۔کھانے کے وقفے… Continue 23reading بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے دوسرے دن لنچ کے بعد اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ڈبلی سنچری کی بدولت نو وکٹ کے نقصان پر 559 رنز بناکر اپنی اننگز ڈیکلیئر کر دی ہے۔پہلے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 400… Continue 23reading پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے خواہشمند ہیں جبکہ انگلینڈ کو بھی اس کی سرزمین پر شکست… Continue 23reading مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

کراچی(آن لائن)ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی کرکٹر یونس خان انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بعد ریٹائرہونے کے بعد کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں مداح موجودتھے جنہوں نے یونس خان کا شاندار استقبال… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

ہوسٹن(آئی این پی)کرکٹ آل سٹارز سیریز کے دوسرے میچ میں شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنے خطرناک باونسرز سے ڈرانے والے شعیب اختر کو خود بھی خطرناک باونسر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ کرکٹ آل سٹارز سیریز کے سلسلے… Continue 23reading کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی. ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جب وہ ڈیوڈ ویلی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ بابر اعظم… Continue 23reading دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے تلخ تجربے کے بعد ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد پی سی بی نے ٹی… Continue 23reading پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں۔آفرید ی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے 13-2012 میں جب ہم آخری دفعہ وہاں گئے تھے تو بھارت نے کروڑوں کمایا تھا اور… Continue 23reading بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی