بدقسمتی نے شاہد آفریدی کاپیچھانہ چھوڑا
ڈھاکہ((نیوزڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر کلیگ میں پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بوم بوم آفریدی اپنی کپتانی کے دوسرے میچ میں ہی پانی کا بلبلہ ثابت ہوئے۔ ان کی ٹیم سپر سٹار سلہٹ رنگپور رائیڈرز کے خلاف صرف 59رنز پر آوٹ ہوگئی۔ شاہد آفریدی نے صرف 4رنز بنائے ان کی پوری ٹیم میں صرف ایک کھلاڑی سہیل تنویر… Continue 23reading بدقسمتی نے شاہد آفریدی کاپیچھانہ چھوڑا