بھارت سے سیریز کی بھیک نہیں مانگ رہے، وسیم اکرم
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بھارت سے سیریز کی بھیک نہیں مانگ رہے ¾پاکستان اور بھارت میںباہمی طور پر 6سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وفد کا پاکستان آنا خوش آئند ہے امید ہے اس دورے کے بعد سیریز… Continue 23reading بھارت سے سیریز کی بھیک نہیں مانگ رہے، وسیم اکرم