اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

کیوی باﺅلر ٹم ساﺅتھی پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا، فاسٹ باﺅلر ٹم ساﺅتھی زخمی ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹم ساﺅتھی کو سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بائیں پاﺅں میں تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کے بعد ان کا سکین کروایا گیا جس کی رپورٹ کی روشنی میں وہ پاکستان کے خلاف 15جنوری سے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ کریگ میکملن کے مطابق ان کے خیال میں ساﺅتھی دو سے تین ہفتے تک کرکٹ نہیں پائیں گے تاہم ابھی انہیں صرف پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ہی باہر کیا گیا ہے۔ون ڈے سیریز میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…