اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جہاں ورلڈ کپ ٹی 20 جیتنے میں کامیاب ہوں گے وہاں ان کو ان کی زبان کی وجہ سے بدنامی میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ ۔ شاہد آفریدی’ عمر اکمل’ شعیب ملک سمیت 9 کرکٹرز کو اپنے رویوں میں فرق لانا پڑے گا۔ یہ پیش گوئی ایس اے سکندر’ بنگالی بابا سمیت 5 ستارہ شناسوں نے کی ہے۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو اور پیش گوئی مین ستارہ شناسوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کامیاب ہو گی آئندہ سیزن میں بھارتی کھلاڑی بھی اس کا حصہ بن جائیں گے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی اس میں شامل ہوں گے۔
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے، معروف ستارہ شناسوں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































