اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وکیلوں نے روایتی حریف بھارت کوشکست دے کرلائرزکرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی وکیلوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان لائرز نے 35 اوورز میں 134 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پرحاصل کرکے ورلڈ کپ تین وکٹوں سے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں پاکستان کی طرف سے عثمان ساہی اور فاضل خان نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔پاکستان کی اس شاندار کامیابی پر صدر ،وزیر اعظم سمیت دیگر شخصیات نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔
لائرزکرکٹ ورلڈکپ ، پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































