اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ سوال کرنے والا صحافی کافی دن سے جھوٹی خبریں دے رہا تھا اس لیے غصہ آ گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایاکہ صحافی کافی دن سے جھوٹی خبریں دے رہا تھا اس لیے غصہ آ گیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوال کرنے والا صحافی کافی دن سے جھوٹی خبریں دے رہا تھا اس لیے غصہ آ گیا تھا۔انہوں نے وضاحت کی کہ صحافی ان سے جونیئرکھلاڑیوں سے اپنے جوتے صاف کروانے کی جھوٹی خبریں دے کر ان کو بدنام کر رہا تھا۔
صحافی پرغصہ کیوں آیا،آخرکارشاہدآفریدی دل کی بات زبان پرلے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































