پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

صبر کاپیمانہ لبریز،ہاشم آملاکااچانک بڑا اعلان،کرکٹ مبصرین حیران

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاو¿ن(نیوزڈیسک)صبر کاپیمانہ لبریز،ہاشم آملاکااچانک بڑا اعلان،کرکٹ مبصرین حیران، جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی اور خراب فارم کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفیٰ ہوگئے۔ہاشم آملہ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ کا اعلان انگلینڈ سے دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم ہونے کے بعد کیا۔ ہاشم آملا کو سابق کپتان گریم اسمتھ کی جانب سے گزشتہ سال استعفیٰ دیے جانے کے بعدٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا تاہم وہ ٹیم کو خاطر خواہ کامیابیاں دلانے میں ناکام رہے۔واضح رہے کہ ہاشم آملا کی قیادت میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے 14 میں سے صرف4 ٹیسٹ جیتے اور اتنے میں ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 6 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…