جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیےپراعتماد ہیں۔انھوں نے گذشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں پر ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو… Continue 23reading ”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

زیورخ(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے ا±ڑے، اس دوڑ میں ا±نہوں نے کرسٹیانو رونالڈ اور نیمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2015 کا بہترین فٹ بالر کون ہوگا، یہ جاننے کے لیے تقریب زیورخ میں ہوئی جہاں فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے علاوہ مزید… Continue 23reading لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

عامرکی واپسی،جنیدخان نے دِل جیت لئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عامرکی واپسی،جنیدخان نے دِل جیت لئے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جنید خان نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ اسپاٹ فکنسگ میں سزا یافتہ محمد عامر کی واپسی سے ان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔جنید خان کا کہنا تھا کہ عامر یا کسی اور کے ٹیم میں شامل یا باہرہونے سے… Continue 23reading عامرکی واپسی،جنیدخان نے دِل جیت لئے

ناقدین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شاہدآفریدی کو نادِر موقع مل گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ناقدین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شاہدآفریدی کو نادِر موقع مل گیا

دبئی: پاکستان نیوزی لینڈ کی سرزمین پر قدم رکھ چکا ہے اور اس کے سامنے پہلا معرکہ ٹی ٹونٹی کی صورت میں سامنے ہے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا نادر موقع بھی لیکن اس کے لیے پاکستان کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کلین سوئپ کرنا ہوگا۔دونوں ٹیمیں… Continue 23reading ناقدین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شاہدآفریدی کو نادِر موقع مل گیا

معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے

ویلنگٹن (نیوزڈیسک) معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے،تصاویر بنوانا صرف پرستاروں کا ہی شوق نہیں ، اسٹار خود بھی اس کو پسند کرتے ہیں۔ دبئی میں سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے نیوزی لینڈ جاتے قومی کھلاڑیوں محمد حفیظ اور عمر گل کے ساتھ… Continue 23reading معروف ٹینس سٹارسابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بھی پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے نکلے

چھٹے نمبرپرموجود پاکستانی T-20ٹیم کس طرح نمبرون بن سکتی ہے ؟آپ بھی جان کرحیران رہ جائیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2016

چھٹے نمبرپرموجود پاکستانی T-20ٹیم کس طرح نمبرون بن سکتی ہے ؟آپ بھی جان کرحیران رہ جائیں گے

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پاس 15 جنوری سے شروع ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شاندار کارکردگی بدولت عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع ہے۔سری لنکا کے خلاف 2-0 سے فتح کی بدولت نیوزی لینڈ اور پاکستان دونوں کے یکساں 114 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔اس سیریز میں جو بھی… Continue 23reading چھٹے نمبرپرموجود پاکستانی T-20ٹیم کس طرح نمبرون بن سکتی ہے ؟آپ بھی جان کرحیران رہ جائیں گے

نیوزی لینڈپہنچتے ہی محمدعامرکے لئے بڑی آوازبلندہوگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈپہنچتے ہی محمدعامرکے لئے بڑی آوازبلندہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ڈمٹری میسکرینس نے پیر کے روز ٹیم میں واپسی کررہے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم کی توجہ عامر کی گیند بازی پر ہے، ماضی پر نہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کو ایک انٹرویو میں… Continue 23reading نیوزی لینڈپہنچتے ہی محمدعامرکے لئے بڑی آوازبلندہوگئی

میچ فکسنگ کاایک کیس سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

میچ فکسنگ کاایک کیس سامنے آگیا

دبئی(نیوزڈیسک) کھیلوں میں میچ فکسنگ نے ان کے حسن کو بگاڑ دیا ہے اور تفریح کے نام پر کھیلے جانے والے میچز جوئے اور کمائی کا ذریعہ بنتے جارہے ہیں اور فٹبال اور کرکٹ جیسے کھیل بھی اس سے پاک نہیں رہے اور اب کرکٹ بے بی ہانک کانگ کا ایک کھلاڑی بھی میچ فکسنگ… Continue 23reading میچ فکسنگ کاایک کیس سامنے آگیا

سلمان بٹ نے واپسی کے بعد ہی بڑادھماکہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

سلمان بٹ نے واپسی کے بعد ہی بڑادھماکہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) کرکٹ کے میدان میں واپسی کے بعد سلمان بٹ نے آتے ساتھ ہی لسٹ اے کرکٹ میں پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ سلمان بٹ نے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے فاٹا کے خلاف اپنے 150ویں لسٹ اے کیریئر کی 20ویں سنچری سکور کی… Continue 23reading سلمان بٹ نے واپسی کے بعد ہی بڑادھماکہ کردیا