بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عامرکرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک وکٹ لے سکے

datetime 23  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر پہلی سیریز میں 100 کی اوسط سے ایک ہی وکٹ لے سکے۔انھیں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں کھیل سے 5 سال تک دور رکھا گیا تھا، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں عامر نے ایک وکٹ حاصل کی مگر اگلے دونوں مقابلوں میں انھیں کسی پلیئر کو ٹھکانے لگانے کا موقع نہ مل سکا، وہاب ریاض نے 21.40 کی اوسط سے 5 وکٹیں لیں، شاہد آفریدی نے3 کھلاڑیوں کو ا?و¿ٹ کیا۔ان کی ایوریج30.33 رہی، عمر گل 2جبکہ عماد وسیم ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔ بیٹسمینوں میں عمر اکمل نے سب سے زیادہ 85 رنز بنائے، محمد حفیظ نے82 رنز اسکور کیے، دیگر تمام پلیئرز ناکام ثابت ہوئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…