پاکستان سپر لیگ فائنل،ہتھیار تیز، کس کا پلڑا بھاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے اتوار کے روز شاہد آفریدی کی قیادت میں پشاور زلمی کو جس انداز سے ہرایا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی پچھاڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے پاس محمد نواز کی شکل میں ایک عمدہ سپنر موجود ہے تو… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فائنل،ہتھیار تیز، کس کا پلڑا بھاری











































