پی سی بی کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئےتھا ، یونس خان
کراچی (نیوزڈیسک)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے کہا… Continue 23reading پی سی بی کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئےتھا ، یونس خان