ویسٹ انڈیز میں معروف کرکٹرقتل ، کر س گیل بھی چپ نہ رہ سکے
ٹرینیڈاڈ(نیوز ڈیسک ) برطانوی نوجوان کرکٹر ایڈریان سینٹ جون ڈاکوؤں کے موبائل چھیننے پر مزاحمت کے دوران ان کی فائرنگ کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگئے جب کہ ویسٹ انڈیز کے شہرت یافتہ کھلاڑی کرس گیل نے ان کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گیل اکیڈمی کی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز میں معروف کرکٹرقتل ، کر س گیل بھی چپ نہ رہ سکے











































