شاہد آفریدی پاکستان کپ کھیلنے سے معذرت کر لی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی فیصل آباد میں شیڈول پاکستان کپ میں حصہ نہیں لیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کرکٹ بورڈ کو آگا ہ کردیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا ءپر مذکورہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔یاد رہے پاکستان کپ 19اپریل سے… Continue 23reading شاہد آفریدی پاکستان کپ کھیلنے سے معذرت کر لی











































