انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔ پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے
اسلام آباد (آن لائن)ویمنز ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں دو دو میچز جیت چکی ہیں۔تھائی لینڈ میں جاری ویمنز ایشیاء کپ میں پاک بھارت ویمنز کرکٹ ٹیموں کا ٹاکرا آج ہوگا، پاکستان نے پہلے میچ میں نیپال کو اور دوسرے میچ میں سری… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔ پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے