دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ مہمان انگلش ٹیم کا ’مقروض‘ ہوگیا
نئی دہلی(آن لائن) دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ مہمان انگلش ٹیم کا ’مقروض‘ ہوگیا، ٹور پرموجود کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ابھی تک ڈیلی الاؤنس ہی ادا نہیں کیا، مجموعی رقم 80 ہزارپاؤنڈ تک جا پہنچی، بڑے نوٹوں پر پابندی کے باعث مقامی کھلاڑیوں کو 100، 100 روپے کی کرنسی میں ادائیگی ہو رہی… Continue 23reading دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ مہمان انگلش ٹیم کا ’مقروض‘ ہوگیا