جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اظہر علی کے گھر خوشی کا سماں ، ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

دبئی (آن لائن)آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست دیدی ہے لیکن قومی ٹیم کے بلے باز اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سینچری بنائی تھی جس کے باعث انہیں بہت سراہا بھی گیا تھا لیکن میچ میں کامیابی آسٹریلیا کو ہی حاصل ہوئی۔تاہم 2016کے اختتام پر آئی سی سی نے بھی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا کے کھلاڑی سٹیون سمتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں ،بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے ،انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے روٹ تیسرے پر موجود ہیں۔کین ویلیم سن چوتھے،ڈیوڈ وارنر پانچویں اور چھٹے نمبر پر اظہر علی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…