خراب کارکردگی کے باوجود شاہد آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
ڈھاکہ(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے 250 ٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرلیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے23 ویں میچ میں شاہد آفریدی نے کھلنا ٹائنز کے خلاف30 رنز کے عوض میں2 وکٹیں حاصل کیں جن سے ان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کل وکٹیں… Continue 23reading خراب کارکردگی کے باوجود شاہد آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا