کراچی (آئی این پی)کراچی کے محمد راشد نسیم نے عالمی ریکارڈز کا ایک پہاڑ سر کر لیا، 43 گرین کوکونٹ سر سے توڑ کر مارشل آرٹس فائٹر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 18واں ریکارڈ درج کرانے کے لئے پر عزم ہو گئے۔ ناریل ٹوٹے پر سر نہ پھوٹے کا موٹو لے کر کراچی کے محمد راشد نسیم نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے ڈالا۔ راشد نے ایک نہیں، دو نہیں، ایک منٹ میں پورے 43 ہرے ناریل سر سے توڑ ڈالے۔ راشد نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج 35 ناریل توڑنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف ریکارڈز کی نصف سینچری بنانا ہے۔ اس موقع پر شرائط کے مطابق، 3 ججز بھی موجود رہے اور 4 مختلف اینگل سے ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔راشد نسیم اس سے پہلے 17 عالمی ریکارڈز گنیز بک میں درج کرا چکے ہیں۔
مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































