جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی) آسڑیلوی وزیراعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے نئے سال کی آمد کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو دوپہر کے کھانے پر مدعو کیا۔ میلکم ٹرن بل نے دونوں ٹیموں کا استقبال کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں مصباح الحق اور سٹیو اسمتھ نے آسٹریلیا کے وزیراعظم کو اپنے دستخط شدہ بلے بطور تحفہ پیش کیے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد آرام کیا جبکہ قومی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کی پریکٹس (آج)پیر سے شروع کریگی۔ آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز میں 0۔2 کی برتری حاصل ہے۔کینگروز نے پہلا ٹیسٹ 39 رنز جبکہ دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور18رنز سے اپنے نام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…