پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کو کیا یقین دہانی کرائی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں
دبئی(این این آئی)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کیلئے کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کے حوالے سے ایک اجلاس میں لیگ میں شریک پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل پلیئرز نے شرکت کی،… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کو کیا یقین دہانی کرائی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں









































