بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

72گیندو ں پرترپل سنچری ،کرکٹ کی تاریخ میں نیاریکارڈقائم

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک نوجوان بیٹسمین نے 72گیندو ں پرترپل سنچری کرکے ایک نیاریکارڈقائم کردیاہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین موہت اہلاوات نے صرف 72 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا کر کرکٹ کی تاریخ میں نیاریکارڈ بنا دیا ہے۔

موہت نے ماوی الیون کی طرف سے بیٹنگ کرتے ہوئے فرینڈزپریمیئرلیگ میں یہ ریکارڈ فرینڈز الیون کے خلاف بنایا۔انہوں نے اپنی اننگرمیں 14چوکے لگائے ،موہت کی اس سنچری کی وجہ سے مخالف ٹیم کومقررہ 20اووزمیں 416رنزکاٹارگٹ ملاجو فرینڈز الیون نہ بناسکی اوراس طرح موہت کی ٹیم نے یہ میچ 216رنزسے جیت لیا۔واضح رہے کہ موہت اہلاوات اس سے قبل تین میچوں میں اپنی ٹیم کی طرف سے صرف 5رنزبناسکاتھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…