T-20 کرکٹ کی ٹرپل سنچری انوکھا ریکارڈ قائم ہو گیا
نئی دہلی(این این آئی) 21 سالہ ہندوستانی کرکٹر موہت اہلاوت نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ٹی20 میچ میں ٹرپل سنچری اسکور کر ڈالی۔دہلی کے مقامی ٹورنامنٹ فرینڈز پریمیئر لیگ میں موہت نے صرف 72 گیندوں پر 300 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 18 اوورز کے اختتام پر… Continue 23reading T-20 کرکٹ کی ٹرپل سنچری انوکھا ریکارڈ قائم ہو گیا











































