پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ، بڑی حمایت سامنے آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہاہے کہ ان کی ٹیم کے قومی اور غیرملکیوں سمیت تمام کھلاڑی لاہور میں فائنل کھیلنے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویومیں جاوید آفریدی نے کہا کہ گزشتہ رات کو ٹیم سے میری ملاقات ہوئی اور فائنل میں پہنچنے کی

صورت میں لاہور میں کھیلنے کے حوالے سے ہماری بات ہوئی ہے۔پشاور زلمی کی جانب سے لیگ کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے آمادگی ایک نیک شگون ہے ٗ کھلاڑی فائنل کے حوالے سے اب مزید پرجوش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…