پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے نیا کام شروع کر دیا ، ابتدا بھی کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2017 |

حیدر آباد(این این آئی)ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے نیا کام شروع کر دیا ، ابتدا بھی کر دی , ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کھیلنے کی تربیت دیں گی۔ ٹینس اسٹار نے حیدر آباد میں اپنے گھر کے قریب کڈز اکیڈمی قائم کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2013 میں اپنی پہلی اکیڈمی کی بنیاد رکھی ٗاب انہوں نے دوسری اکیڈمی کو صرف بچوں کیلئے مخصوص کیا ۔

ثانیہ مرزا کے مطابق انہیں ٹینس کی کھلاڑی بننے کے لیے بچپن میں بڑی مشکلات پیش آئیں اس لیے وہ اب بچوں کو ٹریننگ کیلئے مناسب پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہیں ۔ یہ اکیڈمی ان کے گھر کے قریب ہے اس لیے وہ بچوں کو بھرپور ٹائم دیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈمی میں تین سے آٹھ سال کے بچوں کو تربیت دی جا ئے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…