جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

شنیرااکرم پاکستان کی محبت میں گرفتار ہو گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ بھی پاکستان کی محبت میں گرفتار ہو گئیں۔شنیرا اکرم کا آبائی ملک آسڑیلیا ہے لیکن وسیم اکرم سے شادی کے بعد انہوں نے پاکستان میں محبت کی وجہ سے مستقل رہنے کا فیصلہ کر لیا اور ملکمیں ہونیوالی مختلف تقاریب میں شرکت کرنے لگی۔شنیرااکرم نے پاکستان کی محبت کو ان الفاظ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار

آنا بالکل ایسا ہی تھا جیسے آپ کسی مصالحہ کا پہلی بار تجربہ کررہے ہوں اور ایک مرتبہ چکھنے کے بعد اس کے گرویدہ ہو جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…