سنگل انٹری ویزا،سابق برطانوی کپتان بھارت میں مشکلات کاشکار
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی کپتان اورکمنٹیٹرکیون پیٹرسن بھارت میں آئی پی ایل میں شرکت کے دوران سنگل انٹری ویزاجاری ہونے کی وجہ سے پریشانی کاشکارہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی کپتان نے آئی پی ایل میں توشرکت سے انکارکردیاتھاکیونکہ ان کی فیملی نے کیون پیٹرسن کوبھارت جانے سے روک دیاتھالیکن وہ… Continue 23reading سنگل انٹری ویزا،سابق برطانوی کپتان بھارت میں مشکلات کاشکار







































