پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا نام منظر عام پر،بولی کا اعلان کردیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے پہلے اوردوسرے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد تیسرے ایڈیشن میں چھ ٹیمیں کھیلیں گی اورپاکستان کرکٹ بورڈنے چھٹی ٹیم کےلئے بولی دینے کااعلان کردیاہے اورچھٹی ٹیم کےلئےبولی کے عمل کا آغاز 30 مئی 2017 کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کے تیسرے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا نام منظر عام پر،بولی کا اعلان کردیاگیا