مصباح الحق کو کیا پیشکش کی گئی؟شہریار خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو آئی سی سی میچ ریفری بنانے کی پیشکش کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مصباح کو ایسی کوئی پیشکش نہیں کی۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہوں نے… Continue 23reading مصباح الحق کو کیا پیشکش کی گئی؟شہریار خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا