’’ڈیرن سیمی کا قبول اسلام‘‘ شاہد آفریدی سخت ناراض۔۔پشاور زلمی کو چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی اور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی میں پی ایس ایل فائنل کے بعد دوریاں پیدا ہو چکی تھیں، ڈیرن سیمی کے قبول اسلام کا بیان شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی وجہ بنا۔ سینئر صحافی مرزا اقبال بیگ کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مرزا اقبال… Continue 23reading ’’ڈیرن سیمی کا قبول اسلام‘‘ شاہد آفریدی سخت ناراض۔۔پشاور زلمی کو چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی