پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے پاکستان کا نام ڈبونے میں کوئی کسر نہ چھوڑی،بھارت نے بھی زور دار جھٹکادیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں، بھارت نے بورڈ عہدیداروں کوپی سی بی حکام سے ملاقات سے بھی روک دیا۔پی سی بی حکام سے ملاقات پر بھارتی وزیرکھیل اپنے بورڈ پر برہم ہیں،وجے گوئیل کا کہنا تھا کہ بھارت کو پی سی بی کام سے ملاقات کی ضرورت نہیں،جب کہہ دیا پاکستان سے سیریز نہیں ہو سکتی تو ملاقات کیوں کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز باہمی کر کٹ سیریز کیلئے دونوں بورڈز کے حکام کے

درمیان دبئی میں مذاکرات ہوئے جو بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ دونوں پی سی بی اوربی سی سی آئی حکام کے درمیان مذاکرات دبئی میں خوشگوار ماحول میں ہوئے۔دونوں بورڈزمیٹنگ سے اپنی حکومتوں کو آگاہ کریں گیاورمستقبل میں بھی بات چیت جاری رکھیں گے،پاکستان نے باہمی سیریز کیلئے بھارتی بورڈ کو ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان 8سالوں میں 6سیریز کا معاہدہ ہوا تھا جس میں 4کی میزبانی پاکستان اور2 کی بھارت نے کرنا تھی۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…