جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت تو کیا اس کا باپ بھی۔۔نجم سیٹھی کے دبنگ اعلان نے بھارتی سازشوں کو تنکوں کی طرح بکھیردیا،کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت سیریز معاہدے پر مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، بھارت تو کیا اس کا باپ بھی مذاکرات کرے گا، چیئرمین پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے

گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز معاہدے پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے بلکہ بھارت تو کیا اس کا باپ بھی مذاکرات کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی مزید مذاکرات کے دو رائونڈز ہونا باقی ہیں جس کے بعد آئی سی سی میں فیصلہ ہو گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…