بھارت،کانگریس کا ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ثانیہ مرزا ممکنہ طور پر بھارتی سیاست میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔منی کنٹرول… Continue 23reading بھارت،کانگریس کا ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے پر غور