جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

”لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا” چاہت فتح علی خان

datetime 28  ستمبر‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)کئی مداحوں کی طرح خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کو بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پسند نہیں اّئی، اس لیے انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورے دیے ہیں۔برطانیہ میں گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو دن میں 2 مرتبہ دودھ پیتا تھا جس سے جسم ٹھیک رہتا ہے۔

چاہت فتح علی خان نے کہا کہ امریکا سے ہار گئے، بنگلا دیش سے بھی ہار گئے، لگتا ہے کھلاڑیوں نے دودھ پینا بند کر دیا ہے۔انہوں نے پاکستانی کرکٹرز کو دودھ پینے، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ میں نے وسیم اکرم اور وقار یونس کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی ہے، پاکستان ٹیم کا مجھے سمجھ نہیں آ رہا، لگتا ہے خوشی نہیں ہے، جو بھی کام کریں خوشی سے کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…