انتالیا اوپن ٹینس ٗاعصام الحق نے ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا
انتالیا(این این آئی) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انتالیا اوپن میں ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اعصام اور رابرٹ نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے سیٹ میں 5۔7 سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں ان کو 1۔4 سے برتری حاصل تھی کہ حریف جوڑی ریٹائر ہرٹ ہو گئی… Continue 23reading انتالیا اوپن ٹینس ٗاعصام الحق نے ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا











































