پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا
ملتان( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 2 ایڈیشنز کے بعد اب تیسرے ایڈیشن کیلئے چھٹی ٹیم کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔ اگلے برس پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطان نامی ٹیم… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا











































