میچ کیلئے میدان میں اترنے سے قبل سرفرازاحمد کس سے فون پر گفتگو کرتے ہیں؟فائنل سے پہلے بات کیوں نہ ہوسکی؟حیرت انگیزانکشاف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیاہے کہ میں والدہ سے گفتگوکے بعد ہی میچ میں کھیل کے میدان میں آتاہوں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاکہ جب سے کرکٹ شروع کی ہے اس وقت سے یہ میری عادت ہے کہ میں میچ کے لئے… Continue 23reading میچ کیلئے میدان میں اترنے سے قبل سرفرازاحمد کس سے فون پر گفتگو کرتے ہیں؟فائنل سے پہلے بات کیوں نہ ہوسکی؟حیرت انگیزانکشاف











































