بھارت کوعبرت ناک شکست ،مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن ،حالات قابو سے باہر ہوگئے
سرینگر(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کا جشن منایا گیا ،ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، پاکستانی ٹیم کی تاریخی فتح پر بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا ، خوفزدہ بھارتی فوج نے انٹرنیٹ کی سروس… Continue 23reading بھارت کوعبرت ناک شکست ،مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن ،حالات قابو سے باہر ہوگئے