بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

محمدحفیظ کی یورپ کے دورے کی تصاویر وائرل

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ یورپ کے دورے پر ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو جہاز اور ویانا میں لی گئیں۔

حفیظ نے ٹوئٹر پر مداحوں کے لیے لکھا کہ فیملی ٹائم ان یورپ، دعا ہے کہ اللہ اس سفر کو ہمارے لیے محفوظ اور پرلطف بنائے۔ایک اور ٹویٹ میں حفیظ نے ویانا ، آسٹریا کے موسم کو گھومنے پھرنے کے لیے پرفیکٹ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ بچے اسے بہت پسند کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…