چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں پہنچنے اور پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کیوں کی تھی؟ اصل وجوہات کیا تھیں؟ رمیز راجہ نے بالآخر بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمیز راجہ نے پاکستان کی چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں پہنچنے اور جیتنے کے حوالے سے پیشگوئی کے بارے میں کہا کہ میری پیشگوئی کے بارے سوشل میڈیا پر بڑے چرچے ہو رہے ہیں اور لوگ پوچھنا چاہتے ہیں کہ میں کیسے اس نتیجے پر پہنچا کہ پاکستان جیت جائے گا، انہوں… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں پہنچنے اور پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کیوں کی تھی؟ اصل وجوہات کیا تھیں؟ رمیز راجہ نے بالآخر بتا دیا











































