پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو پہلے میچ میں 124 رنز سے ہرانے والی بھارتی ٹیم فائنل میں 180 رنز سے کیسے ہار گئی؟ بھارتی وزیر کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 1  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست نے بھارتیوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں، فائنل میں دردناک شکست کسی صورت بھی بھارتیوں سے بھلائی نہیں جا رہی۔ ایک بھارتی وزیر رام داس اتھا والے نے بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست پر ٹیم کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو پہلے میچ میں124رنز سے شکست دی تھی تو فائنل میچ میں بھارت کی اتنی مضبوط ٹیم کیسے اپنی روایتی حریف سے شرمناک شکست کھا گئی۔ پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو 180رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی تھی۔بھارت اب تک پاکستان کی جیت ہضم نہیں کر پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…