وزیراعظم ہاؤس میں تقریب، محمد عامر کو بلایا نہیں گیا یا وجہ کچھ اور ہی تھی؟ حقیقت سامنے آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو ہرا کر پاکستان کو چیمپیئن بنانے والے قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم کی طرف سے دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں شریک تھے مگر ایک کھلاڑی کی کمی شدت سے محسوس ہوئی اور وہ ہیں محمد عامر جنہوں نے… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس میں تقریب، محمد عامر کو بلایا نہیں گیا یا وجہ کچھ اور ہی تھی؟ حقیقت سامنے آ گئی











































