نئی دہلی(یو این پی)بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج بیٹنگ سے پہلے پرسکون ہونے کے لئے کتاب پڑھتی ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں بیٹنگ سے پہلے کتاب پڑھتے ہوئے ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میں مولانارومی کی کتاب پڑھ رہی تھیں۔ان کا کہنا ہے کہ کتاب پڑھ کرمیں پرسکون ہوجاتی ہوں، الیکٹرانک ریڈر لانے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے میں نے کوچ سے یہ کتاب لی۔
بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان میتھالی راج کی شاندار بیٹنگ کا راز فاش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































