لندن ( آن لائن ) پاکستانی کھلاڑی بسما معروف انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمن ٹیم کو لندن میں جاری ورلڈکپ کے دوران بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستانی کھلاڑی بسما معروف انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ بسما معروف کی متبادل کے طور پر ارم جاوید کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
پاکستانی کھلاڑی بسما معروف کی انگلی میں فریکچر، ورلڈکپ سے باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































