پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

datetime 29  جون‬‮  2017 |

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث گاڑی کھائی میں جا گری۔

حادثے کے بعد عبدالرزاق اور ان کے اہل خانہ کو شدید چوٹیں آئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سابق بنگلا دیشی کپتان مشفیق الرحیم نے بھی کرکٹر کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ہمارا اپنا عبدالرزاق (رز) کار حادثے میں شدید زخمی ہو گیا ہے، تمام افراد سے دعاوں کی درخواست ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…