پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

انتالیا اوپن ٹینس ٗاعصام الحق نے ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

datetime 30  جون‬‮  2017 |

انتالیا(این این آئی) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انتالیا اوپن میں ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اعصام اور رابرٹ نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے سیٹ میں 5۔7 سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں ان کو 1۔4 سے برتری حاصل تھی کہ حریف جوڑی ریٹائر ہرٹ ہو گئی جس پر انہیں ایونٹ کا فاتح قرار دیا گیا۔

قبل ازیں سیمی فائنل میں انہوں نے کروشیا کے نکولا میکٹک اور اسرائیل کے جوناتھن ایرلک کو 1۔2 سے شکست دی تھی، کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی ٹاپ سیڈ جوڑی نے امریکہ کے نکولس مونرو اور نیوزی لینڈ کے آرٹم سیٹک کو 1۔2 جب کہ پہلے راؤنڈ میں اطالوی پاؤلو لورنزی اور برازیل کے ریگرو دوترا سلوا کی جوڑی کو 0۔2 سے مات دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…